.png">

Mise à niveau vers Pro

  • جب ہم خدا پر بھروسہ کرنا سیکھ جائیں گے،تو ہم اپنے راستہ میں آنے والی کسی چیزسے نہیں ڈریں گے۔
    جب ہم خدا پر بھروسہ کرنا سیکھ جائیں گے،تو ہم اپنے راستہ میں آنے والی کسی چیزسے نہیں ڈریں گے۔
    9
    1 Commentaires ·596 Vue
  • لُوقا 9:57
    جب وہ راہ میں چلے جاتے تھے تو کِسی نے اُس سے کہا جہاں کہِیں تُو جائے مَیں تیرے پِیچھے چلُوں گا۔
    لُوقا 9:57 جب وہ راہ میں چلے جاتے تھے تو کِسی نے اُس سے کہا جہاں کہِیں تُو جائے مَیں تیرے پِیچھے چلُوں گا۔
    4
    1 Commentaires ·298 Vue
  • *آج سویرے : پطرس ۱4:10 جِن کو جِس جِس قدر نعِمت مِلی ہے وہ اُسے خُدا کی مُختلِف نعِمتوں کے اچھّے مُختاروں کی طرح ایک دُوسرے کی خِدمت میں صَرف کریں۔- اگر کوئی کُچھ کہے تو اَیسا کہے کہ گویا خُدا کا کلام ہے۔ اگر کوئی خِدمت کرے تو اُس طاقت کے مُطابِق کرے جو خُدا دے تاکہ سب باتوں میں یِسُوع مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کا جلال ظاہِر ہو۔ جلال اور سلطنت ابداُلآباد اُسی کی ہے۔ آمِین۔ Good Morning HappY Tuesday Stay Blessed 🙏🏽Pray for Betterment of Christian s in Pakistan.*
    *آج سویرے : پطرس ۱4:10 جِن کو جِس جِس قدر نعِمت مِلی ہے وہ اُسے خُدا کی مُختلِف نعِمتوں کے اچھّے مُختاروں کی طرح ایک دُوسرے کی خِدمت میں صَرف کریں۔- اگر کوئی کُچھ کہے تو اَیسا کہے کہ گویا خُدا کا کلام ہے۔ اگر کوئی خِدمت کرے تو اُس طاقت کے مُطابِق کرے جو خُدا دے تاکہ سب باتوں میں یِسُوع مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کا جلال ظاہِر ہو۔ جلال اور سلطنت ابداُلآباد اُسی کی ہے۔ آمِین۔ Good Morning😊 HappY Tuesday Stay Blessed 🙏🏽Pray for Betterment of 🫂Christian s in 🇵🇰Pakistan.*
    5
    1 Commentaires ·316 Vue
  • 6
    ·6KB Vue
  • Ameen
    Ameen🥰🥰🥰
    7
    ·318 Vue
  • 🥰😍😍😍
    8
    1 Commentaires ·322 Vue