ہمیں چائیے کے اپنی زندگی میں دیکھے کے آندھرا تو نہیں اگر ہے تو آج ہی اوجالے میں آنے کے لیے خداوند یسوع مسیح کو اپنی زندگی میں قبول کرے اور آنے والے اگلے سال کے لیے خدا سے کامیابی عطا کرنے کے لیے دعا کرے اور اس کے حکموں پر چلے اگر ہم ایسا کرتے ہیں تو پہر ہی آپ کا کرسمس یعنی خداوند یسوع مسیح کا جنم دن کا آپ کی زندگی میں کوئی معنی ہو گا