.png">

Upgrade to Pro

  • مسیح یسوع میں آپ سب کو سلام
    آپ سب سے درخواست ہے
    عید قیامت المسیح کے ساتھ خرگوش اور انڈوں کو ناں جوڑیں
    خرگوش اور انڈے ایک ایسٹر دیوی کی علامت ہیں جنہیں اینٹی کرائسٹ مسیح یسوع کے جی اٹھنے کےدن کے ساتھ جوڑتے ہیں اور لوگوں کے ذہنوں میں بت پرستی کی کہانیاں ڈالتے ہیں تاکہ مسیحیوں کو گمراہ کیا جاسکے اور مسیح کی اصل پہچان سے ہٹایا جاسکے اس حوالے سے ان کی بہت ساری موویز بھی ہیں جن میں وہ یسوع مسیح کا صاف انکار کرتے ہیں گوگل پر سرچ کریں آپ کو بہت ساری معلومات مل جائیں گی
    میرے عزیزو ہماری پہچان یسوع مسیح ہے اور اس کی صلیب ہمارا نشان ہےخود کو پہچانیں اور مسیح یسوع میں قائم رہیں
    خداوند یسوع مسیح آپ سب کو برکت دے اور
    کلام کی پہچان میں قائم رکھے
    آمین
    مسیح یسوع میں آپ سب کو سلام آپ سب سے درخواست ہے عید قیامت المسیح کے ساتھ خرگوش اور انڈوں کو ناں جوڑیں خرگوش اور انڈے ایک ایسٹر دیوی کی علامت ہیں جنہیں اینٹی کرائسٹ مسیح یسوع کے جی اٹھنے کےدن کے ساتھ جوڑتے ہیں اور لوگوں کے ذہنوں میں بت پرستی کی کہانیاں ڈالتے ہیں تاکہ مسیحیوں کو گمراہ کیا جاسکے اور مسیح کی اصل پہچان سے ہٹایا جاسکے اس حوالے سے ان کی بہت ساری موویز بھی ہیں جن میں وہ یسوع مسیح کا صاف انکار کرتے ہیں گوگل پر سرچ کریں آپ کو بہت ساری معلومات مل جائیں گی میرے عزیزو ہماری پہچان یسوع مسیح ہے اور اس کی صلیب ہمارا نشان ہےخود کو پہچانیں اور مسیح یسوع میں قائم رہیں خداوند یسوع مسیح آپ سب کو برکت دے اور کلام کی پہچان میں قائم رکھے آمین
    1
    ·431 Views
  • خداوند یسوع مسیح کی مصلوبییت کیساتھ خرگوش اور انڈوں کا کوئی تعلق نہیں ہے
    خداوند یسوع مسیح کی مصلوبییت کیساتھ خرگوش اور انڈوں کا کوئی تعلق نہیں ہے
    1
    1 Comments ·444 Views
  • A R M TRAVEL & TOURISM
    FAISAL Masih
    03488703791
    A R M TRAVEL & TOURISM FAISAL Masih 03488703791
    1
    ·262 Views ·31 Plays
  • A R M TRAVEL & TOURISM
    FAISAL Masih
    03488703791
    A R M TRAVEL & TOURISM FAISAL Masih 03488703791
    ·258 Views ·32 Plays
  • A R M TRAVEL & TOURISM
    FAISAL Masih
    03488703791
    A R M TRAVEL & TOURISM FAISAL Masih 03488703791
    ·264 Views ·30 Plays
  • 1
    ·313 Views